فلسطینی علماء کا دفاع القدس کے لیے اسلامی فوج تشکیل دینے کا مطالبہجمعرات-28-دسمبر-2017فلسطینی علماء اور مذہبی شخصیات نے دفاع القدس کے لیے عرب اور مسلمان ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام