اسرائیلی نے عالمی دباؤ کے بعد غزہ کو سیمنٹ کی سپلائی بحال کر دیپیر-2-مئی-2016اسرائیلی حکومت نے اقوام متحدہ اورعالمی اداروں کے دباؤ کے بعد فلسطین کے جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ کی پٹی کو سیمنٹ اور دیگر تعمیراتی سامان کی سپلائی بحال کردہ ہے۔
غزہ میں سیمنٹ کا فوجی مقاصد کا اسرائیلی دعویٰ جھوٹ ہے: یو اینپیر-2-مئی-2016اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق رابطہ کار نے اسرائیل کی طرف سے عاید کردہ الزام مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کار سیمنٹ کو اپنے فوجی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔