
امریکا نے ’عظیم تر القدس‘ کے نام نہاد اسرائیلی قانون کی مخالفت کر دی
پیر-30-اکتوبر-2017
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے ایک عہدیدار نے مقبوضہ بیت المقدس کو’عظیم تریروشلم‘ میں بدلنے کے لیے اسرائیلی پارلیمنٹ میں قانون سازی کی مخالفت کی ہے۔ امریکا کا کہنا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات میں بحالی کی راہ میں رکاوٹ بننے والے اقدامات کی تائید نہیں کی جا سکتی۔