اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان دوبارہ گرفتارمنگل-2-اگست-2016اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کی گرفتاریوں کو ایک ڈرامہ بنا رکھا ہے۔ ادھر فلسطینی کو رہا کیا جاتا ہے ساتھ ہی اس کی دوبارہ گرفتاری کی سازشیں شروع کر دی جاتی ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام