شنبه 16/نوامبر/2024

رائد صلاح

یہودیوں کو اندرون فلسطین کی شخصیات کے قتل پراکسانےکی شدید مذمت

مقبوضہ فلسطین کے اندرونی علاقوں میں قائم قومی کمیٹی یہودی آباد کاروں اور انتہا پسندوں کو فلسطینیوں کی سرکردہ شخصیات کے قتل پر اکسانے اور نے تشدد بھڑکانے کے بہانے کی شدید مذمت کی ہے۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ریاست ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت یہودی شرپسندوں کو اندرون فلسطین میں سرکردہ فلسطینی شخصیات کے قتل پراکسانے کی کوشش کررہی ہے۔

فلسطینی رہنمااسرائیلی جیل میں غیرانسانی ماحول اورتنہائی میں پابندسلاسل

فلسطین کے بزرگ رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح کے وکیل خالد زبارقہ نے بتایا ہے کہ ان کے موکل الشیخ راید صلاح کو اسرائیل کے ایک زندان کے کسی تہ خانے میں قید تنہائی میں ڈالا گیا ہے اورانہیں بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا۔

الشیخ راید صلاح پرعاید اسرائیلی پابندیوں میں 3 ماہ کی توسیع

اسرائیلی سپریم کورٹ نے بزرگ فلسطینی رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح پر عاید کی گئی پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ سے الشیخ راید صلاح کی بھانجی گرفتار کر لی

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصٰی میں گھس کر ایک فلسطینی خاتون نمازی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

الشیخ راید صلاح کی جبری نظربندی میں تین ماہ کی توسیع

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے بزرگ فلسطینہ رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح کی گھر پر جبری نظربندی میں 90 بندی میں توسیع کردی ہے۔

الشیخ راید صلاح صہیونی قید سے رہائی کے بعد گھر پرنظربند

اسلامی تحریک کے امیر اور بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح شمالی فلسطین کے حیفا شہر میں مرکزی عدالت کے فیصلے کے تحت رہائی کے بعد کفرکنا میں گھر پرنظر بند کردیے گئے ہیں۔

الشیخ راید صلاح کی جمعرات کے روز اسرائیلی جیل سے رہائی متوقع

فلسطینی اسلامی تحریک کے امیر اور بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح کے وکلاء نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے موکل کو آئندہ جمعرات کو اسرائیلی جیل سے رہا کیا جاسکتا ہے۔

بزرگ فلسطینی رہ نما کی گرفتاری کے پیچھے غیرملکی ہاتھ ملوث؟

اسرائیلی سپریم کورٹ پرسوں 23 مئی کو بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح کے مقدمہ کی سماعت کرے گا۔ مقدمہ کی سماعت میں ان کی حراست میں مزید توسیع کے فیصلے کا امکان ہے۔