ذی الحج کے پہلے عشرے میں مسجد اقصیٰ میں اعتکاف کی اپیلمنگل-13-جون-2023مقبوضہ بیت المقدس کی مقامی سرکردہ شخصیات نے مسجد اقصیٰ کو تقسیم کے صہیونی مکروہ عزائم کو ناکام بنانے کے لیے ذوالحج کے پہلے دس دنوں میں مسجد اقصیٰ میں اعتکاف کا مطالبہ کیا ہے۔
سعودی عرب: یکم ستمبر کو ذی الحج کا چاند دیکھنے کا فیصلہبدھ-31-اگست-2016سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے یکم ستمبر کل جمعرات کی شام سنہ 1437ھ کا چاند دیکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام