اسرائیلی فوج کے بہیمانہ تشدد سے فلسطینی نوجوان ذہنی توازن کھو بیٹھاجمعرات-24-فروری-2022قابض اسرائیلی فوج کے وحشی جلادوں کے ہولناک تشدد سے 20 سالہ فلسطینی قیدی احمد مناصرہ ذہنی توازن کھو بیٹھا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام