
اسرائیلی فوج نے غزہ میں فلسطینی خاندانوں کا اجتماعی قتل عام کیا: رپورٹ
پیر-31-مئی-2021
فلسطین میں انسانی حقوق کے فری کمیشن 'دیوان المظالم' کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 10 مئی سے 21 مئی کے دوران غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے دوران قابض فوج نے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینی خاندانوں کو اجتماعی طور پر موت کے گھاٹ اتارا ہے۔