
کفایت شعاری نہ اپناتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا: سعودی وزیر
جمعہ-21-اکتوبر-2016
سعودی عرب کے نائب وزیر اقتصادیات نے کہا ہے کہ پچھلے تین سال کے دوران عالمی منڈی میں تیل کی کم قیمت کے نتیجے میں ان کے ملک کی معیشت پر گہرے اثرات مرتے ہوئے ہیں۔ ان تین برسوں کے دوران اگر کفایت شعاری اور سرکاری اخراجات میں کمی نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا۔