
"دیر القدیس ھلارین” تاریخ فلسطین کی زندہ یادگار!
جمعہ-22-فروری-2019
فلسطین کےان مٹ تاریخی مقامات میں ایک نام 'دیر القدیس ھلارین' ہے جو آج سے صدیوں پہلے تعمیر کیا گیا۔ 329ء میں غزہ کے وسط میں 25 دونم کے علاقے پر بنائے گئی یہ عبادت گاہ مسیحی برادری کے لوگوں کا مذہبی، سیاحتی، ثقافتی اور تہذیبی مرکز چلی آ رہی ہے