جماعت کی قیادت کوبلیک لسٹ کرنا باعث فخر ہے:حماساتوار-4-فروری-2018اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی حکومت کی طر ف سے جماعت کے سیاسی شعبے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے انہیں بلیک لسٹ کرنے کو مسترد کردیا ہے۔
امریکا کی جانب سے بلیک لسٹ کی گئی سات اہم فلسطینی شخصیاتاتوار-9-اپریل-2017حال ہی میں امریکی وزارت خزانہ نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے سینیر کمانڈر احمد الغندور کو ’دہشت گرد‘ قرار دے کر انہیں بلیک لسٹ کردیا۔