جمعه 15/نوامبر/2024

دہشت گرد

پاکستان نے اسرائیل کو جنگی مجرم ریاست قرار دیا، حماس کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘نے حکومت پاکستان کے اس اقدام کا خیرمقدم کیا ہے جس میں اسلام آباد نے نام نہاد قابض اسرائیلی ریاست کو ’جنگی مجرم‘ اور صہیونی فاشسٹ مجرم وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کو ’دہشت گرد‘ شخص قرار دیا ہے۔

چار سالہ علیان کے بعد 6 سالہ قیس بھی اسرائیل نے دہشت گرد قرار دیا

نام نہاد جمہوری ملک ہونے کے دعوے دار صہیونی ریاست کے جرائم اس کےظالمانہ طرز عمل کو بےنقاب کرنے کے لیے قافی ہیں۔ حال ہی میں اسرائیلی حکام نے 4 سالہ محمد علیان کو'دہشت گرد' قرار دے کر اسے حراستی مرکز میں پیشی کا نوٹس جاری کیا تو یہ خبر پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔

اسرائیل نے الاقصیٰ چینل کو’دہشت گرد’ تنظیم قرار دے کر پابندی لگا دی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فلسطین کے الاقصیٰ ٹی چینل کو 'دہشت گرد' تنظیم قرار دینے کے بعد اس پر پابندی عاید کردی ہے۔

یورپی ممالک کے شہر دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہیں:ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے یورپی ملکوں کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ یورپی ممالک کے کئی شہر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں۔

اسرائیلی پولیس نے چھریوں بیچنے پر تاجر کو حراست میں لے لیا

اسرائیلی میڈیا کے مطابق قابض پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر کو اس الزام میں حراست میں لے لیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو چھریاں بیچتا ہے۔