
تحریک فتح کے ایک اہم رہ نما کا مرکزی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ
اتوار-14-فروری-2021
فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت 'تحریک فتح' کے کل ہفتے کی شام رام اللہ میں منعقد ہونے والے 'اہم' اجلاس میں جماعت کے ایک سرکردہ رہ نما ناصر القدوہ کی عدم شرکت پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔