غرب اردن میں یہودی کالونی کے قریب بم دھماکہہفتہ-30-ستمبر-2017فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں گذشتہ شام ایک یہودی کالونی کے قریب زور دار بم دھماکے کی اطلاعات ہیں تاہم اس دھماکے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
اسرائیلی پولیس کا نوجوان سے دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے کا دعویٰاتوار-17-جولائی-2016قابض اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا ہے جس کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔