الائونسز سے محروم سابق اسیران کا فلسطینی اتھارٹی کے خلاف دھرنا جاری
منگل-29-اکتوبر-2019
فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے معاشی انتقام کا شکار کیے گئے سابق فلسطینی اسیران نے رام اللہ میں اتھارٹی کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل 10 ویں روز بھی دھرنا جاری رکھا ہوا ہے۔