
فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے جاری
منگل-30-جولائی-2019
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔
منگل-30-جولائی-2019
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔
اتوار-21-جولائی-2019
یہودی آباد کاروں کی انتہا پسند تنظیموں اور مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کی علم بردار 'اتحاد تنظیمات ہیکل' کی طرف سے یہودی آباد کاروںسے آج اتوار کو مسجد اقصیٰ میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی اپیل کی گئی ہے۔
جمعہ-19-جولائی-2019
جمعہ کے روز یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں مقدس مذہبی مقامات پراشتعال انگیز دھاوے بولے اور مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مذہبی مراکز کی بے حرمتی کی۔
جمعہ-15-مارچ-2019
جمعرات کے روز انتہا پسند یہودی گروپوں کی اپیل پر دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کرمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
بدھ-15-نومبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز88 یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی
منگل-14-نومبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 50 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ جب کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 562 یہودی شرپسندوں نے قبلہ اول میں گھس کرمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
منگل-17-اکتوبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں آج منگل کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 13 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا۔
پیر-18-ستمبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے جاری ہیں۔ گذشتہ روز130 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
بدھ-6-ستمبر-2017
اسرائیلی فوج کی جانب سے آج منگل کو مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر چھاپوں کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
منگل-1-اگست-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے جاری ہیں۔ گذشتہ دو روز میں 533 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔