گذشتہ ہفتے 353 یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے
اتوار-19-جولائی-2020
اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے 353 یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج اور پولیس کی موجودگی میں مسجد اقصیٰ میں گھس کر تللمودی تعلیمات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔