ذوالحجہ میں فلسطینیوں سے قبلہ اول میں حاضری یقینی بنانے کی اپیل
جمعرات-30-جون-2022
یہودی آباد کاروں نے قابض اسرائیلی فوج کے حفاظتی حصار میں "مغربی گیٹ" کے اطراف سے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔
جمعرات-30-جون-2022
یہودی آباد کاروں نے قابض اسرائیلی فوج کے حفاظتی حصار میں "مغربی گیٹ" کے اطراف سے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔
اتوار-13-مارچ-2022
اسرائیل کے انتہا پسند گروپوں اور نام نہاد اتحاد تنظیمات ہیکل نے 2022 کی پہلی یہودی تعطیل پر "فیسٹ آف پوریم" کے موقع پر بدھ اور جمعرات کو مسجد اقصیٰ پر دھاوے کی کال دی ہے۔ یہ اپیل ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب دوسری طرف 15 شعبان کی رات فلسطینی شہری بڑی تعداد میں مسجد اقصیٰ میں عبادت کی تیاری کررہی ہے۔
جمعہ-28-جنوری-2022
یہودی آباد کاروں نے کل جمعرات کو مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اس موقعے پر قابض اسرائیلی فوج نے القدس میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 22 فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔
جمعرات-6-جنوری-2022
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر کے اطراف میں دھاوے بولے اور فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کرتلاشی لی۔
پیر-15-نومبر-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کواسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقعے پر یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کرتلمودی تعلیمات کے مطابق رسومات ادا کیں۔
جمعہ-29-اکتوبر-2021
اسرائیل کے عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں یہودی آباد کل ہفتے کے روز غرب اردن کے جنوبی شہرالخلیل میں واقع تاریخی مسجد ابراہیمی پر دھاوا بولنے اور ’حیات سارہ‘ کے نام نہاد مذہبی موقعے کی آڑ میں تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کا منصوبہ تیارکیا ہے۔
جمعہ-10-ستمبر-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل جمعرات کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
جمعرات-9-ستمبر-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل بدھ کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
اتوار-11-جولائی-2021
اسرائیل کی انتہا پسند تنظیموں اور مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کے پرچارک گروپوں نے 18 جولائی کو قبلہ اول پر وسیع پیمانے پر دھاوے بولنے کی تیاری شروع کی ہے۔
بدھ-7-جولائی-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل منگل کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔