جمعه 15/نوامبر/2024

دھاوے

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں 187 یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پردھاوا

کل بدھ کو صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ یہ دھاوے ایک ایسے وقت میں بولے گئے جب دوسری طرف فلسطینی شہری رمضان المبارک کے پہلے ظہر کی نماز کی تیاری کررہے تھے۔

جولائی 2023 میں 6558 یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

جولائی 2023 میں 6558 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا جو اس سال کے آغاز کے بعد دیگر مہینوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔

نابلس اور الخلیل میں دراندازی اور تصادم،اریحا میں یہودی بستی قائم

کل پیر کو اسرائیلی قابض فوج نے نابلس کے شمال مغرب میں واقع قصبے سبسطیا میں آثار قدیمہ کے مقام پر پر دھاوا بول دیا۔

مسجد اقصیٰ کے خلاف مذموم اسرائیلی عزائم کامیاب نہیں ہونےدیں گے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے صیہونی قابض ریاست اور اس کے آباد کاروں کو مسجد اقصیٰ پر دھاووں اور اس کے صحنوں میں اشتعال انگیز تلمودی رسومات کے خلاف خبردار کیا ہے۔

اسرائیلی فوجیوں اور یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

آج بدھ کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق 110 یہودی آباد کاروں اور 25 اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مذہبی رسومات ادا کیں۔

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پردھاوا

آج سوموار کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔

یہودیوں کے مکروہ عزائم کے خلاف مسجد اقصیٰ میں نفیر عام کی کال

اسرائیل کی طرف سے نام نہاد ‘یوم القدس’ کے موقعے پر یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے روکنے کےلیے فلسطینی شخصیات اور مذہبی قوتیں بھی متحرک ہوگئی ہیں۔

لاطینی امریکا کے 4 ممالک کی مسجد اقصیٰ پر یہودی دھاووں کی مذمت

ارجنٹینا، چلی، میکسیکو اور کیوبا نے اسرائیلی قابض افواج کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کی مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے مسجد اقصیٰ میں تشدد میں اضافے سے بچنےکی ضرورت پر زور دیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے بیت المقدس میں دھاوے،الخلیل سے بچہ گرفتار

پیر کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے کئی قصبوں پر دھاوا بول دیا اور الخلیل کے شمال میں ایک لڑکے کو گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

آج اتوارکی صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔