
یہودیوں کا حضرت یوسف کے مزار پردھاوا، تشدد سے 12 فلسطینی زخمی
بدھ-31-جولائی-2019
منگل کے روز یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار مقدس پردھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 12 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔