
سوموار کو یہودی آباد کاروں اور انٹیلی جنس حکام کے قبلہ اول پردھاوے
منگل-17-اگست-2021
گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔