
فلسطینی علاقوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتاَ: ترک وزیر خارجہ
جمعہ-21-فروری-2025
غزہ پر اسرائیلی جارحیت مسترد کرتے ہیں:ہاکان فیدان
جمعہ-21-فروری-2025
غزہ پر اسرائیلی جارحیت مسترد کرتے ہیں:ہاکان فیدان
ہفتہ-28-ستمبر-2024
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے فلسطینی ریاست کے قیام اور دو ریاستی حل پر عمل درامد کے لیے ایک بین الاقوامی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں پہلا اجلاس ریاض میں منعقد ہو گا۔
بدھ-14-جولائی-2021
اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلپیڈ نے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال "دو ریاستی حل" کی طرف جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ عبرانی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کے مطابق وزیر خارجہ "لپیڈ" نے کل روپی یونین کے وزرائے خارجہ کی کونسل کی ایک سرکاری کانفرنس میں شرکت کی جس میں 27 وزرائے خارجہ موجود تھے۔انہوں نے خطاب میں کہا کہ "دو ریاستی حل" کے بارے میں بات کرنا اب بیکار ہے۔
منگل-5-مارچ-2019
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا عندیہ دیتے ہوئے صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے قیام کے خلاف اردن میں عرب پارلیمنٹ کے اجلاس میں پیش کی قرارداد پر سخت اعتراض کیا ہے۔ ان کے اس اعتراض میں مصرنے بھی ساتھ دیا ہے۔
پیر-19-جون-2017
اسرائیل کے اپوزیشن لیڈر نے خطے کی موجود صورت حال کو اسرائیل کے لیے تاریخی موقع قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو فلسطینیوں سے الگ تھلگ کردے۔