
ناکامیوں سے عبارت بان کی مون کا الوداعی دورہ مشرق وسطیٰ
پیر-27-جون-2016
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اپنے خصوصی دورے پر اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر رام اللہ پہنچے ہیں جہاں انہوں نے فلسطینی اور اسرائیلی قیادت سے الوداعی ملاقات کی ہے۔