جمعه 15/نوامبر/2024

دورہ روس

دورہ روس مغربی ممالک کی مخالفت کے باوجود منسوخ نہیں کیا: ہنیہ

حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے وفد کے ساتھ روسی دورے کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ' ہمیں کئی مغربی ملکوں اس دورے سے روکنے کی کوشش کی تھی مگر اس کے باجود یہ دورہ منسوخ نہیں کیا تھا۔

حماس قیادت کا روسی دورہ دیرینہ تعلقات کا اظہار ہے: حماس ترجمان

حماس کے سیاسی شعبے کے رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ حماس قیادت کا حالیہ روسی دورہ روس کے فلسطینیوں کے ساتھ دیرینہ اور مستحکم تعلقات کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ وہ فلسطین مرکز اطلاعات کے رپورٹرز سے بات کر رہے تھے۔

حماس کے وفد نے دورہ روس کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے وفد کے دورہ روس کے حوالے سے مزید تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔

روس کی حماس کی قیادت کو فروری میں دورہ ماسکو کی دعوت

روس نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کو فروری کے اوائل میں ماسکو کے دورے کے دعوت دی ہے۔ اس دورے کا اہم موضوع فلسطینیوں کے باہمی اختلافات کو دور کرنے اور مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے میں پیش رفت کرنا ہے۔

اسماعیل ھنیہ کا دورہ روس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کا روس سمیت دوسرے ملکوں کا دورہ ملتوی ہوگیا ہے۔

اسماعیل ھنیہ 15 جنوری کو ماسکو کا دروہ کریں گے: روس

روسی نائب وزیرخارجہ میخائل بوگدانوف نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ 15 جنوری کو اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ ماسکو کا سرکاری دورہ کریں گے۔