اسماعیل ہنیہ کی دوحا میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
بدھ-12-جنوری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے دوحا میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔
بدھ-12-جنوری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے دوحا میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔
پیر-20-دسمبر-2021
"قطر یوتھ اگینسٹ نارملائزیشن" گروپ نے "عرب لیجنڈز" اور "ورلڈ لیجنڈز" ٹیموں کے درمیان عرب کپ مقابلوں کے موقع پر قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ ایک نمائشی میچ میں عرب فٹ بال کھلاڑیوں کی شرکت کی مذمت کی۔ ٹیم کی صفوں میں اسرائیلی کوچ "اورام گرانٹ" کی موجودگی کو ناقابل قبول قرار دیا گیا۔
اتوار-20-اکتوبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رُکن موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے وفد نے قطر میں روسی نائب وزیرخارجہ میخائل بوگدانوف سےملاقات کی۔ اس موقع پر قطر میں متعین روسی سفیر نور محمد خولوف بھی موجود تھے۔