رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار فلسطینی کی عمر قید کی سزا بحالمنگل-20-فروری-2018اسرائیل کی ایک عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری کی سابقہ دوبار عمر قید اور 25 سال اضافی قید کی سزا بحال کردی ہے۔