
اسرائیلی عدالت سے فلسطینی طالبہ کو 10 ماہ قید اور جرمانہ کی سزا
بدھ-20-جولائی-2016
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والی ایک فلسطینی طالبہ کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پرصہیونی ریاست کے خلاف اشتعال انگیز مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں دس ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔