
بغیر دماغ کے پیدا ہونے والی "ملک القانوع”… غزہ میں جاری نسل کشی کی لرزہ خیز علامت
اتوار-4-مئی-2025
غزہ – مرکزِ اطلاعاتِ فلسطین ایک ننھی سی جان، جو دنیا میں آئی تو دماغ سے خالی تھی۔ معصوم "ملک احمد القانوع” کی پیدائش نہ صرف انسانی المیے کا تازہ ترین باب ہے بلکہ یہ غزہ میں جاری اس خاموش نسل کشی کی ناقابلِ انکار شہادت ہے جو اسرائیلی جارحیت، امریکی پشت پناہی اور تباہ […]