اسرائیلی جیل میں فلسطینی اسیر کو دماغی عارضہ، اسپتال منتقلبدھ-1-جون-2016اسرائیل کی عفولہ نامی ایک جیل میں سنہ 2001 ء سے پابند سلاسل ایک فلسطینی قیدی اچانک دماغی عارضے میں مبتلا ہو گئے۔ انہیں فوری طور پرجیل کی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام