بچے کی دماغی صحت میں انار کا جوس حیرت انگیز ٹانک
جمعرات-29-اگست-2019
امریکا میں ماہرین صحت نے ایک نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ماں کےپیٹ میں موجود بچے کی دماغی صحت کے لیے انار کا جوس غیرمعمولی اہمیت کا حامل ہے۔ ماہرین نے حاملہ خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ حملہ کے تیسرے اور آخری تین ماہ کے دوران روزانہ انار کا ایک گلاس ضرور پئیں۔