’چالیس سال کی عمرمیں دماغی بلوغت کا نقطہ کمال ‘جمعرات-29-دسمبر-2016برطانیہ میں ایک عدالتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چالیس سال کی عمر کو پہنچ کر انسان کا دماغ اپنی بلوغت کے نقطہ کمال پر ہوتا ہے۔