خبر دار ضرورت سے زیادہ نیند باعث ہلاکت ہے!جمعرات-9-اگست-2018امریکا کی ایک طبی تنظیم کی طرف سےکی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ضرورت سے زیادہ سونا امراض قلب اور دماغی امراض کا موجب بن سکتا ہے۔