شنبه 16/نوامبر/2024

دماغ

پانچ غذائیں جو دماغ کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہیں!

ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ غیرمتوازن اور غیرصحت مند غذائیں انسانی جسم کے ساتھ ساتھ اس کے دفاغ کی صحت کے لیے بھی نقصان دہ ہوسکتی ہیں۔

رات دیر تک جاگنا دماغ کو کمزور کر دیتا ہے: تحقیق

صبح جلد اٹھنے والے افراد کو ذہنی صحت کے مسائل کا رات گئے تک جاگنے والوں کے مقابلے میں کم سامنا ہوتا ہے۔دوسرے الفاظ میں رات دیر تک جاگنے والے نفسیاتی امراض کا شکار ہوجاتے ہیں یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

خبردار! اسمارٹ آلات بچوں کے دماغ تباہ کر سکتے ہیں

اسمارٹ فون اب ہر گھر اورہر فرد کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ گھروں میں اسمارٹ فون بچوں کے ہاتھ بھی لگ جاتے ہیں۔ ماہرین پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ بچوں میں اسمارٹ فون کی لت ان کی ذہنی اور دماغی صحت کے لیے نقصان دہ ہے مگر ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ فون ہماری سوچ سے کہیں زیادہ بچوں کے لیے نقصان دہ اور خطرناک ہیں۔

’انسانی دماغ 25 سال کی عمر کے بعد بڑھاپے میں داخل‘

ایک نئی طبّی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 25 برس کی عمر کے بعد انسانی دماغ پر "بڑھاپے" کے اثرات مرتب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

خبردار! ڈیپریشن دماغ کے ڈھانچے اور نسوں کے لیے خطرہ

برطانیہ میں سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈی پریشن کے جہاں اور کئی نقصانات ہیں وہیں ڈی پریشن سے دماغ کا ڈھانچہ اور اس کی نسی بری طرح متاثر ہوسکتی ہیں جو کسی بھی وقت کسی دماغی عارضے کا باعث بن سکتا ہے۔

چاکلیٹ.. یادداشت کے لیے بہترین غذا

یک نئی اطالوی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوکو یا اس سے تیار کردہ مصنوعات چاکلیٹ وغیرہ کو باقاعدگی کے ساتھ کھانے سے انسان کی احساس اور ادراک کی کارکردگی بہتر ہو سکتی ہے اور یہ یادداشت بالخصوص عمر رسیدہ افراد میں حافظے کی صلاحیت کو مضبوط بناتا ہے۔

دماغ کو مضبوط اور یاداشت کو تیز کرنے والی خوراکیں!

عموما لوگ یہ تو پوچھتے ہیں کہ انہیں بیماریوں سے بچنے کے لیے کن چیزوں کو کھانے پرتوجہ دینے اور کن سے پرہیز کرنا چاہیے مگر دماغ کو تقویت دینے والی اشیاء خوردو نوش کے بارے میں کم ہی لوگ پوچھتے ہیں۔ ایسی بہت سی خوراکیں موجود ہیں جو زہائمر جیسی دماغی بیماریوں سے بچاؤ کا ذریعہ بنتی ہیں۔

دوسال قبل غزہ جنگ میں زخمی ہونے والا اسرائیلی فوجی افسر ہلاک

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج کا ایک سینیر افسر جو سنہ 2014ء کی غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کےدوران شدید زخمی ہوگیا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے۔

’موٹاپا دماغ کے بڑھاپے کا سبب بنتا ہے‘

حال ہی میں برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موٹاپا انسانی دماغ کو عمرسے زیادہ بوڑھا کر دیتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایسے افراد جن کا وزن زیادہ ہوتا ہے اُن کا دماغ عمر کے مقابلے میں ’دس سال زیادہ بوڑھا‘ ہوتا ہے۔