دفاع الاقصیٰ کے لیے علماء اسلام کی نفیر عام کی اپیل!اتوار-17-مارچ-2019بین الاقوامی علماء کونسل نے قبلہ اول کے دفاع کے لیے اور صہیونی ریاست کی غاصبانہ کارروائیوں اور جارحیت کی روک تھام کے لیے تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لانے کی اپیل کی ہے۔
ملائیشیا میں عظیم الشان ’دفاع الاقصیٰ‘ کانفرنس میں ہزاروں علماء شریکجمعرات-6-ستمبر-2018ملائیشیا میں عظیم الشان دفاع مسجد اقصیٰ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے علماء، دینی اور سیاسی شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔