جمعه 15/نوامبر/2024

دفاع الاقصی

35 ویں یوم تاسیس،حماس کافلسطینی آزادی اور دفاع اقصیٰ کے عزم کااعادہ

فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے اپنا 35 واں یوم تاسیس اس عزم کے اعادے کے ساتھ منایا ہے کہ فلسطینی عوام اور حماس اور مزاحمت کو سرزمین فلسطین کی آزادی کی منزل پانے اور قابضین کو اپنی زمین سے واپس دھکیلنے تک جاری رکھے گی۔

مسجد اقصیٰ کی حفاظت اور دفاع کے لیے فلسطینیوں کوآزادی دی جائے:مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل نے مسجد اقصیٰ کے دفاع اور اس کے تحفظ کی خاطر اپنے منصوبوں، پروگراموں اور کوششوں کی بلند ترین سطح تک چیلنج کی حد کو بڑھانےکی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اندرون اور بیرون ملک ہمارے فلسطینی عوام ،ہمارے عرب بھبائیوں اور مسلم امہ کے ساتھ ساتھ زندہ ضمیرانسانیت کو قبلہ اول کے دفاع کے لیے متحرک کیا جائے۔

دفاع الاقصی میں جان دے دیں گے مگر اسکی چابیاں صہیونیوں کو نہیں دیں گے

فلسطین کے ایک سرکردہ عیسائی پادری بیت المقدس میں اسلامی اور مسیحی مقدسات کمیٹی کے رکن عمانویل مسلم نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم صہیونیوں کو مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور اس کی چابیاں صہیونیوں کو دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔