جمعه 02/می/2025

دفاعی نظام

اسرائیل میں شہری آبادی کا سیکیورٹی اداروں پر عدم تحفظ: سروے

قابض اسرائیلی ریاست کے حلقوں میں رائے عامہ کے ایک جائزے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجز کے تناظر میں سلامتی کے عمومی احساس میں کمی واقع ہوئی ہے۔

اسرائیل کے میزائل ڈیفنس سسٹم کے لیے امریکا کی 50 کروڑ ڈالر کی امداد

امریکا نے اسرائیلی فوج کے میزائل ڈیفنس سسٹم کو مزید اپ گریڈ کرنے کے لیے 500 ملین ڈالر کی نقد امداد فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔

اربوں ڈالر کی لاگت سے تیار اسرائیل کا خود کار دفاعی نظام ’ٹُھس‘!

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ طویل عرصے کی محنت اور خطیر سرمائے کی لاگت سے تیار کردہ جدید ترین فضائی دفائی سسٹم ’ڈیوڈ سلنگ‘ مکمل طور پر فلاپ ہوگیا ہے۔

اسرائیل کا آبدوز شکن نئے دفاعی نظام کا تجربہ

اسرائیل کی فوجی ساز و سامان تیار کرنے والی ’’البیٹ‘‘ کمپنی نے ’’تورپیڈ‘‘ نامی ایک نئے بحری دفاع سسٹم کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ’’سی گول‘‘ نامی یہ سسٹم چھوٹی جنگی کشتیوں پر نصب کیا جائے گا جس کی مدد سے سمندر میں موجود آبدوزوں کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ حساس مقامات پر نقل وحرکت اور سمندری بارودی سرنگوں کی نشاندہی میں مدد کرے گا۔