جمعه 15/نوامبر/2024

دفاعی معاہدہ

یونان اور اسرائیل کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

اسرائیلی وزارت دفاع نے آج اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور یونان کے درمیان دفاع کے شعبے میں سب سے بڑے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔

اسرائیل کا 8.22 ارب ڈالر کا دفاعی اسلحہ خریدنے کا فیصلہ

اسرائیلی حکومت نے ممکنہ میزائل حملوں سے بچنے کے لیے فوج کو مزید آٹھ ارب 22 کروڑ ڈالر کے جدید ترین ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بھارت نے اسرائیل کے ساتھ نصف ارب ڈالر کی دفاعی ڈیل منسوخ کردی

اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنی ’رفائیل‘ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت نے اسرائیل کے ساتھ طے پائی پچاس کروڑ ڈالر کی دفاعی ڈیل منسوخ کردی ہے۔

بھارت نے اسرائیل کے ساتھ 50 کروڑ ڈالر کا اہم دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 'میک اِن انڈیا' نامی منصوبے کے تحت بھارت کو ہتھیار سازی کا مرکز بنانا چاہتے ہیں، اس لیے یہ سودا منسوخ کیا گیا۔

مودی کی اسرائیل سے 17 ہزار کروڑ کے دفاعی معاہدے کی منظوری

بھارت کا جنگی جنون اور بڑھ گیا، نریندر مودی نے اسرائیل سے17 ہزار کروڑ کے دفاعی معاہدے کی منظوری دے دی۔