اسماعیل ھنیہ ایران کی جماعت الدعوت واصلاح کے سربراہ سے ملاقاتپیر-9-اگست-2021اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت نے جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے گذشتہ روز تہران میں جماعت دعوت واصلاح کی قیادت سے ملاقات کی۔
اہلِ غزہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صہیونی عزائم اور فتنہ و فساد کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں:حماس