جمعه 15/نوامبر/2024

دستاویز حماس

روس کی جانب سے حماس کے نئی پالیسی دستاویز کا خیر مقدم

روسی حکومت نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی جانب سے جاری کردہ نئی پالیسی دستاویز کو مثبت سمت میں اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

حماس کی دستاویز مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اہم پیش رفت ہے: ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ عمومی اصولوں اور پالیسیوں کی دستاویز کو مسئلہ فلسطین سمیت حکمران جماعت الفتح سے مصالحت کے ضمن میں "اہم پیش رفت" قرار دیا ہے۔

عمومی اصولوں اور پالیسیوں کی دستاویز

فلسطین عرب فلسطینی عوام کی سرزمین ہے۔ انھوں نے اسی کی کوکھ سے جنم لیا ہے، وہ اسی سے تعلق رکھتے اور اسی سے جڑے ہوئے ہیں۔ انھیں اس سے متعلق ابلاغ کا حق حاصل ہے۔

’حماس کا نیا منشور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے میں معاون ثابت ہوگا‘

یورپی پارلیمنٹ کے ایک رکن اور سینیر سیاست دان نے کہا ہےکہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی طرف جاری ہونے والا نیا منشور غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی ختم یا کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوگا۔

حماس کا نیا ضمنی منشور زمینی حقائق سے ہم آہنگ؟

یکم مئی 2017ء کواسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ایک نیا ضمنی منشور جاری کیا جسے جماعت کی متغیر پالیسی بھی کہا جاسکتا ہے۔

’اسرائیل کے ناجائز تسلط کے خلاف جدو جہد جاری رکھنے کا عزم‘

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اپنے 30 سالہ سیاسی اورعسکری سفر کے بعد جماعت کا نیا منشور جاری کیا ہے جس میں واضح کردیا گیا ہےکہ فلسطین پر اسرائیل کا قبضہ باطل اور ناجائز ہے۔ حماس فلسطین کی آزادی کے لیے مزاحمت اور مسلح جدو جہد جاری رکھے گی۔

حماس کا آج نیا سیاسی منشور جاری کرنے کا اعلان

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ آج یکم مئی 2017ء بہ روز سوموار جماعت کا نیا سیاسی منشور جاری کرنے جارہی ہے۔

حماس کا نیا سیاسی منشور یکم مئی کو جاری کرنے کا اعلان

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے یکم مئی 2017ء بہ روز سوموار کو نیا سیاسی منشور جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔