
قابض اسرائیلی فوج کی دمشق میں صدارتی محل کے قریب بمباری
ہفتہ-3-مئی-2025
دمشق – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غنڈہ گردی اور بین الاقوامی دہشت گردی کی اپنی پالیسی کوآگے بڑھاتے ہوئے دمشق میں صدارتی محل کے آس پاس کے علاقے کو نشانہ بناتے ہوئے شام کے خلاف جارحیت کا آغاز کیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ فوج نے شام […]