اسرائیلی کابینہ میں دراڑ پڑ گئی، وزیر داخلہ کی مستعفی ہونے کی دھمکیاتوار-19-مارچ-2017اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی کابینہ میں اختلافات کے بعد حکومتی اتحاد میں پھوٹ پڑنے کا اندیشہ ہے۔