شنبه 16/نوامبر/2024

درعا کیمپ

پینے کے پانی میں سیوریج لائن شامل، پناہ گزینوں کی زندگی خطرے میں

جنوبی شام میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم درعا کیمپ کے مکینوں نے پینے کے پانی میں سیوریج کے پانی کے شامل ہونےکے مسئلے کی شکایت کی ہے جس کی وجہ سے یہ انسانی استعمال کے قابل نہیں رہا ہے۔

شام کے شہر درعا میں 150 فلسطینی خاندان نئی نقل مکانی کے خوف کا شکار

انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق شام کے مغربی شہر درعا میں جلین کے مقام پر عارضی قیام گاہوں میں قیام پذیر 150 فلسطینی خاندان ایک نئی نقل مکانی کا سامنا کررہے ہیں۔

شام میں درعا فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں کےمکین حالات کے رحم وکرم پر

شام کے علاقے درعا میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے 'اونروا' کے زیرانتظام فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں موجود فلسطینیوں کو حالات کے رحم وکرم پرچھوڑ دیا گیا ہے۔

شام: درعا پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی پناہ گزینوں کو فاقوں کا سامنا

شام کے صوبے درعا میں جاری لڑائی کے نتیجے میں وہاں پر مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کو فاقوں کا سامنا ہے اور فلسطینیوں کے بچے بھوک اور افلاس کی وجہ سے تڑپ تڑپ کر مررہے ہیں۔

شام میں درعا پناہ گزین کیمپ میں 70% فلسطینی مکان کی چھت سے محروم

شام کے جنگ سے تباہ حال شہر درعا میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ جو درعا کیمپ ہی کے نام سے مشہور میں بمباری کے نتیجے میں 70 فی صد مکانات مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں جس کے نتیجےمیں کیمپ میں مقیم دو تہائی آبادی مکان کی چھت سے محروم کھلے آسمانے تلے زندگی گذارنے پر مجبور ہے۔