الاقصیٰ پراسرائیلی دراندازی اور گرفتاریاں جاری،دشمن کو روکنے کی اپیلیںجمعہ-23-ستمبر-2022 کل جمعرات کو درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی قابض پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔
اندرون فلسطین میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا اسرائیلی دعویٰہفتہ-16-ستمبر-2017اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کی پٹی سے سرحدی باڑ عبور کرکے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔