جمعه 15/نوامبر/2024

دراندازی

اسرائیلی فوج کے علاقے خان یونس میں محدود دراندازی

کل بدھ کے روزاسرائیلی فوجی گاڑیوں کی ایک بڑی تعداد غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں فلسطینیوں کی زمینوں میں محدود فاصلے تک گھس گئی۔

اسرائیلی فوج کی غزہ شہر کے مشرق میں محدود دراندازی

پیر کی دوپہراسرائیلی فوجی گاڑیوں کی ایک بڑی تعداد غزہ کے مشرق میں شہریوں کی زمینوں میں محدود فاصلے تک گھس گئی۔

بستیوں کی مسلسل دراندازی پر خاموش نہیں رہیں گے:فلسطینی رہ نما

فلسطین کے ایک سرکردہ رہ نما اور امیدوار قانون ساز کونسل سابق اسیر عماد نے کہا ہے کہ ہمارے فلسطینی عوام مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیل کی آبادکاری کی مسلسل مداخلت کے سامنے خاموشی سے نہیں رہیں گے۔ .

اسرائیلی فوج کی دراندازی اور غزہ میں گھس کرکھدائی

قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی میں دراندازی کے بعد غزہ میں فلسطینی شہریوں کے کھیتوں میں کھدائی کی۔

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں محدود دراندازی اور گولہ باری

قابض اسرائیلی فوج نے کل بدھ کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں محدود دراندازی کی اور دیر البلح کے مقام پر اندر گھس کر فلسطینی علاقوں میں گولہ باری اور سرنگوں کی تلاش میں کھدائی کی گئی۔

مشرقی خان یونس کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی محدود در اندازی

جنوبی غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس میں سوموار کی صبح اسرائیلی فوج کے زیر استعمال بلڈوزروں نے فلسطینی کے محدود علاقے میں دراندازی کا ارتکاب کیا۔

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ سے کئی کلو میٹر اندر دراندازی

گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمالے علاقے سے دراندازی کی اور کئی کلو میٹر اندر داخل ہو کر فلسطینی علاقے میں کھدائی کی گئی۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں محدود پیمانے پر دراندازی

قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز محاصرہ زدہ غزہ کی پٹی میں محدود پیمانے پر دراندازی کا ارتکاب کیا۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں محدود دراندازی

اسرائیلی فوج کی بھاری نفری گذشتہ روز ٹینکوں اور فوجی گاڑیوں کے ساتھ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں داخل ہوئی اور کئی سو میٹر اندر گھس کر سرنگوں کی تلاش کی آڑ میں کھدائی کی گئی۔

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں محدود دراندازی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی دراندازی کی کارروائیاں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وسط غزہ کے علاقے خان یونس میں القرارہ کے مقام پراسرائیلی فوج کی متعدد گاڑیاں اور بلڈورز بیسیوں میٹر اندر داخل ہوئے۔