اسرائیلی عدالت سے فلسطینی خاتون سماجی کارکن کو انتظامی حراست کی سزاپیر-6-مارچ-2017اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی سماجی و سیاسی کارکن احسان دبابسہ کو انتظامی حراست کے تحت جیل منتقل کرنےکا حکم دیا ہے۔