جمعه 15/نوامبر/2024

دارین طاطور

فلسطینی شاعرہ کی قید کی سزا پوری ہونے سے قبل رہائی!

شمالی فلسطین کے مقبوضہ شہر الرینہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی شاعرہ اور دانشور دارین طاطور کو پانچ ماہ قید کی سزا پوری ہونےسے قبل ہی صہیونی حکام نے رہا کردیا۔

فلسطینی اسیرہ داردین طاطور صہیونی عقوبت خانے میں منتقل

شمالی فلسطین کے مقبوضہ شہر الرینہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی شاعرہ اور دانشور دارین طاطور کو پانچ ماہ قید کی سزا سنائے جانے کے بعد شمالی فلسطین کی الجلمہ جیل منتقل کردیا گیا۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شاعرہ کو پانچ سال قید کی سزا

اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے شمالی فلسطین کے مقبوضہ شہر الرینہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی شاعرہ اور دانشور دارین طاطور کو پانچ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی عدالت کا فلسطینی شاعرہ پر نفرت کو ہوا دینے کا الزام

اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے فلسطینی شاعرہ اور ادیبہ دارین طاطور پر ’دہشت گرد‘ گروپوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف نفرت پر اکسانے کا الزام عاید کیا ہے۔