
ارکان کنیسٹ کے قبلہ اول میں داخلے پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
بدھ-15-جون-2016
اسرائیلی پارلیمنٹ نے یہودی ارکان پارلیمان کے قبلہ اول میں داخلے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی پرعاید پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں آج بدھ کے روز پارلیمنٹ کی ایک ذیلی کمیٹی کی جانب سے فیصلے کو حتمی شکل دی جائے گی۔