’مطالعہ دائمی بیماریوں میں آرام کا ذریعہ ہے‘منگل-7-مارچ-2017برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مطالعہ کے دیگر فواید میں ایک بڑا فایدہ ہے اس کے نتیجے میں دائمی بیماریوں کی تکلیف کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔