اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقلبدھ-9-اگست-2017فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری دل میں تکلیف کے بعد اسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔