
"خیرالدین ابو الحسن” یورپ کے وسط میں فلسطین کا روشن ستارہ!
جمعرات-27-جون-2019
ایک طرف امریکا اور اس کے حواری قضیہ فلسطین کے تصفیے اور فلسطینی قوم کے حقوق کے حقوق غصب کرنے کے لیے صدی کی ڈیل جیسی سازشیں ہو رہیں اور دوسری طرف دنیا بھر میں پھیلے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کر یہ ثابت کر رہے ہیں کہ فلسطینی قوم جہاں بھی ہوگی وہ ہر محاذ اور میدان میں اپنی کارکردگی کا اظہار کرے گی۔